Posts By desiherbalin

hair fall solution

تعریفِ مرض: اس مرض میں، سر، ابرو، اور داڑھی کے بال گِر جاتے ہیں۔ وجوہات: سل، دق، اور پرانی بیماریوں کے باعث بالوں کی غذا کا کم ہو جانا یا بوڑھے آدمیوں/ عورتوں میں خشکی کے سبب یہ عارضہ ہو جاتا ہے۔ سر کے جِلدی امراض کے باعث بھی بال گر جاتے ہیں۔ علامات: جِلد کے بال مکمل طرح گر جاتے ہیں…

Close